كتاب الفرائض والوصايا كتاب الفرائض والوصايا مسلم اور کافر ایک دوسرے کے وارث نہیں
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کافر کا، اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (6764) و مسلم (1614/1)» |