كِتَابُ التَّوْبَةِ وَ الْإِسْتِغْفَارِ توبہ و استغفار کا بیان گناہ پر ندامت توبہ کی ایک قسم ہونے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ندامت بھی توبہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 186، وانظر الحديث 80
قال الهيثمي: رجاله وثقوا وفيهم خلاف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 199)» حكم: صحيح
|