كِتَابُ التَّوْبَةِ وَ الْإِسْتِغْفَارِ توبہ و استغفار کا بیان بدخلقی کی توبہ نہیں ہونے کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر چیز کی توبہ ہے مگر بدخلقی کی توبہ نہیں ہے، کیونکہ وہ اگر ایک گناہ سے توبہ کرے گا تو اس سے برے میں پھنس جائے گا۔“
تخریج الحدیث: «موضوع، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 553، ضعيف الجامع برقم: 1930، قال الشيخ الألباني: موضوع
قال الهيثمي: فيه عمرو بن جميع وهو كذاب، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 25)» حكم: موضوع
|