كِتَابُ صِفَةُ الْقِيَامَةِ قیامت کا بیان روزِ قیامت جاہ کے بارے میں سوال کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، وہ فرما رہے تھے: ”قیامت کے روز اللہ تعالیٰ اپنے ایک بندے کو بلا کر سامنے کھڑا کر کے اس سے اس کے جاہ کے متعلق پوچھیں گے، جس طرح اس سے اس کے مال کے متعلق پوچھیں گے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 448، والطبراني فى «الصغير» برقم: 18
قال الهيثمي: فيه يوسف بن يونس أخو أبي مسلم الأفطس وهو ضعيف جدا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 346)» حكم: إسناده ضعيف
|