كِتَابُ السِّبَابِ كتاب السباب 206. بَابُ شَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ دشمنوں کا خوش ہونا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم برے فیصلے اور دشمنوں کے ہنسنے سے اللہ کی پناہ مانگتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الدعوات، باب التعوذ من جهد البلاء: 6347 و مسلم: 7052 و النسائي: 5491 - انظر الصحيحة: 1541»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|