كتاب التفسير قرآن مجید کی تفسیر کا بیان سورۂ صٓ کے سجدے کا بیان
مجاہد رحمہ اللہ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سورہ ص کے سجدے کے بارے میں روایت کیا، انہوں نے کہا: بندے کی توبہ یا نبی کی توبہ ہے۔ پس اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرمایا کہ وہ اس کی اقتدا کریں۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الانبياء، باب واذكر عبدنا داود الخ، رقم: 3421. سنن ترمذي، ابواب السفر، باب السجده ص، رقم: 577. سنن كبري بيهقي: 319/2.»
|