اخبرنا وکیع، نا سفیان، عن جابر، عن ابن ابی ملیکة،عن ابن عباس: ﴿وشهد شاهد من اهلها﴾، قال: کان من خاصة الملك.اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ﴿وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ اَهْلِهَا﴾، قَالَ: کَانَ مِنْ خَاصَّةِ الْمَلِكِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اس کے اہل میں سے ایک گواہ نے گواہی دی۔“ کی تفسیر میں فرمایا: وہ بادشاہ کا کوئی خاص شخص تھا۔
اخبرنا وکیع، نا اسرائیل، عن سماك بن حرب، عن عکرمة، عن ابن عباس قال: کان ذا لحیة.اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا اِسْرَائِیْلُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِکْرِمَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ ذَا لِحْیَةٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: وہ داڑھی والا تھا۔