كتاب الزكوٰة زکوٰۃ کے احکام و مسائل زکوٰۃ وصول کرنے میں حد سے بڑھنے کی ممانعت
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صدقہ میں حد سے بڑھنے والا اسے منع کرنے والے کی طرح ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الزكوة، باب فى زكاة السائمة، رقم: 1585. سنن ترمذي، ابواب الزكاة، باب ماجاء فى المعتدي فى الصدقة، رقم: 646. صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 785.»
|