كتاب البيوع خرید و فروخت کے مسائل ख़रीदने और बेचने के नियम 22. باب الوديعة ودیعت (امانت) کا بیان २२. “ अमानत के नियम ”
سیدنا عمرو بن شعیب رحمہ اللہ نے اپنے والد سے، انہوں نے اپنے دادا سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”جس کسی کے پاس کوئی چیز امانت کے طور پر رکھی جائے تو اس پر ضمان (ذمہ داری) نہیں ہے۔“ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اس کی سند ضعیف ہے۔ صدقات کی تقسیم کا باب کتاب الزکاۃ کے آخر میں گزر چکا ہے۔ مال فے اور مال غنیمت کی تقسیم کا باب کتاب الجہاد کے آخر میں آئے گا۔ «إن شاء الله»
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه، الصدقات، باب الوديعة، حديث:2401.* المثني بن الصباح ضعيف وله متابعات ضعيفة.»
حكم دارالسلام: ضعيف
|