کھانے کے مسائل کھانے پر اعتراض نہ کرنے کے متعلق۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی کھانے میں عیب نکالتے ہوئے نہیں دیکھا اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جی چاہتا تو کھا لیتے اور اگر جی نہ چاہتا تو چپ رہتے۔
|