مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کھانے کے مسائل
1. کھانے پر ((بسم اللہ)) پڑھنے کا بیان۔
2. دائیں ہاتھ سے کھانا۔
3. جو کھانے والے کے سامنے ہو اس سے کھانا چاہیئے۔
4. تین انگلیوں سے کھانا چاہیئے۔
5. کھانا کھا لے، تو اپنا ہاتھ خود چاٹے یا دوسرے کو چٹائے۔
6. انگلیوں اور برتن کو چاٹنے کا بیان۔
7. جب لقمہ گر جائے تو اسے صاف کر کے کھانے کا بیان۔
8. کھانے اور پینے پر ((الحمدللہ)) کہنے کے بارے میں۔
9. کھانے اور پینے کی نعمتوں کے بارے میں سوال کا بیان۔
10. ہمسائے کی دعوت (طعام) قبول کرنے کا بیان۔
11. جو آدمی کھانے کے لئے بلایا جائے اور اس کے پیچھے دوسرا آدمی بھی چلا جائے (تو....)۔
12. مہمان کے معاملہ میں ایثار۔
13. دو (آدمیوں) کا کھانا تین کو کافی ہے۔
14. مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں۔
15. ”کدو“ کھانے کے بیان میں۔
16. سرکہ اچھا سالن ہے۔
17. کھجور کھانے اور گٹھلیوں کو انگلیوں کے درمیان رکھ کر پھینکنے کے متعلق۔
18. اقعاء کی حالت میں بیٹھ کر کھجور کھانا۔
19. جس گھر میں کھجور نہیں، اس گھر والے بھوکے ہیں۔
20. اکٹھی دو دو کھجوریں کھانے کی ممانعت۔
21. ککڑی، کھجور کے ساتھ ملا کر کھانا۔
22. سیاہ پیلو کے متعلق۔
23. خرگوش کا گوشت کھانا۔
24. گوہ (سو سمار) کھانے کے متعلق۔
25. مکڑی (ٹڈی) کے کھانے کا بیان۔
26. سمندری جانور اور ان جانوروں کو کھانا جن کو سمندر پھینکے دے۔
27. گھوڑوں کا گوشت کھانے کے متعلق۔
28. گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
29. ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
30. پنجے سے کھانے والے پرندے کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
31. لہسن کھانے کی کراہت۔
32. کھانے پر اعتراض نہ کرنے کے متعلق۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
کھانے کے مسائل
ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
حدیث نمبر:
1331
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: ہر کچلی والے درندے کا
(گوشت)
کھانا حرام ہے۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب