كِتَاب بَدْءِ الْخَلْقِ کتاب: اس بیان میں کہ مخلوق کی پیدائش کیونکر شروع ہوئی 13. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ جَلَّ وَعَزَّ: {وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِنَ الْجِنِّ} إِلَى قَوْلِهِ: {أُولَئِكَ فِي ضَلاَلٍ مُبِينٍ}: باب: اور اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الجن میں) فرمانا ”اور جب ہم نے آپ کی طرف جنوں کے ایک گروہ کو بھیج دیا“۔
سورۃ الکہف میں لفظ «مصرفا» بمعنی لوٹنے کی جگہ کے ہے۔ سورۃ الجن میں لفظ «صرفنا» کا معنی متوجہ کیا، بھیج دیا۔
|