کاشتکاری کا بیان खेती-बाड़ी के बारे में نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے اوقاف اور خراجی زمینوں اور ان کی مزارعت اور ان کے معاملے کا بیان۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اگر پچھلے مسلمانوں کا خیال نہ ہوتا تو جو شہر فتح ہوتا میں اسے وہاں کے رہنے والوں پر تقسیم کر دیتا جس طرح خیبر کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تقسیم کر دیا تھا۔
|