بارش طلب کرنے کا بیان बारिश के लिए नमाज़ के बारे में زلزلوں اور (قیامت کی) علامات کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ “ भूकंप और क़यामत की निशानियों के बारे में क्या ? ”
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! ہمارے شام میں اور ہمارے یمن میں برکت دے۔“ کہتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کی اور ہمارے نجد میں بھی (برکت کی دعا مانگیں) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! ہمارے شام میں اور ہمارے یمن میں برکت دے۔“ کہتے ہیں کہ صحابہ نے عرض کی اور ہمارے نجد میں (بھی برکت کی دعا مانگیں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہاں زلزلے ہوں گے اور فتنے ہوں گے اور شیطان کا گروہ وہیں سے نکلے گا۔“
|