بارش طلب کرنے کا بیان बारिश के लिए नमाज़ के बारे में استسقاء کا بیان۔ “ इस्तिसक़ाअ यानि बारिश के लिए नमाज़ ”
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے لیے (جنگل کی طرف) تشریف لے گئے اور (اس وقت) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر الٹ لی۔ اور ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھی۔
|