كِتَاب الْمَظَالِمِ کتاب: ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں The Book of Al-Mazalim 24. بَابُ إِمَاطَةِ الأَذَى: باب: راستے میں سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا۔ (24) Chapter. To remove harmful things from the roads. وقال همام: عن ابي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم،" يميط الاذى عن الطريق صدقة".وَقَالَ هَمَّامٌ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" يُمِيطُ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ". اور ہمام نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے بیان کیا کہ راستے سے کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا بھی صدقہ ہے۔
|