بَابُ مَا جَاءَ فِي صَوْمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا بیان سوموار اور جمعرات کے روزے کی حکمت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(بار گاہ الہی میں) سوموار اور جمعرات کے دن پیش کئے جاتے ہیں، میری چاہت ہے کہ میرے اعمال روزے کی حالت میں پیش کیے جائیں۔“
تخریج الحدیث: «سنده حسن» :
«(سنن ترمذي: 747، وقال: حسن غريب)، واصله عند مسلم فى صحيحه (2565)» |