بَابُ مَا جَاءَ فِي صَوْمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا بیان سوموار اور جمعرات کا روزہ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوموار اور جمعرات کے دن روزے کا خاص اہتمام فرماتے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«(سنن ترمذي: 745، وقال: حسن غريب)، سنن نسائي (2363)» تنبیہ: حدیث نمبر 305 کے لئے دیکھئے بعد ح307 |