زہد سے متعلق مسائل परहेज़गारी के बारे में اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی فکر “ अल्लाह तआला से मिलने का ख़याल ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب میرا بندہ (موت کے وقت) میری ملاقات پسند کرتا ہے تو میں اس سے ملاقات پسند کرتا ہوں اور جب وہ میری ملاقات ناپسند کرتا ہے تو میں اس سے ملاقات ناپسند کرتا ہوں۔“
تخریج الحدیث: «340- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 240/1 ح 570، ك 16 ب 16 ح 50) التمهيد 25/18، الاستذكار: 524، و أخرجه البخاري (7504) من حديث مالك به.»
|