جہاد سے متعلق مسائل जिहाद के बारे में راہ جہاد میں زخمی ہونے والے کی فضیلت “ जिहाद में घाव खाने वले की फ़ज़ीलत ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم میں سے جو آدمی بھی اللہ کے راستے میں زخمی ہوتا ہے اور اللہ جانتا ہے کہ کون اللہ کے راستے میں زخمی ہوتا ہے تو یہ شخص قیامت کے دن اس حالت میں آئے گا کہ اس کے زخم سے خون بہہ رہا ہو گا۔ اس کا رنگ خون جیسا ہو گا اور اس کو خوشبو کستوری جیسی ہو گی۔“
تخریج الحدیث: «349- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 461/2 ح 1016، ك 21 ب 14 ح 29) التمهيد 13/19، الاستذكار: 953، وأخرجه البخاري (2803) من حديث مالك، ومسلم (1876/105) من حديث ابي الزناد به.»
|