قسم کا بیان क़सम उठाना قسم کا کفارہ “ क़सम का कफ़्फ़ारह ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی کسی بات کی قسم کھائے پھر دیکھے کہ دوسری بات بہتر ہے تو وہ اپنی قسم کا کفارہ دے کر دوسری بات کرے۔“
تخریج الحدیث: «440- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 478/2 ح 1052، ك 22 ب 7 ح 11، ولفظه: ”من حلف بيمين فرأي غيرها خيرا منها فليكفر عن يمينه وليفعل الذى هو خير“) التمهيد 243/21، الاستذكار: 987، و أخرجه مسلم (1650/12) من حديث مالك به.»
|