قسم کا بیان क़सम उठाना رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر جھوٹی قسم کھانے والے کے لیے وعید “ रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के मिंबर पर झूठी क़सम खाना ”
سیدنا جابر بن عبداللہ (الانصاری رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے میرے اس منبر پر جھوٹی قسم کھائی تو اس نے اپنا ٹھکانا آگ میں بنا لیا۔“
تخریج الحدیث: «484- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 727/2 ح 1472، ك 36 ب 8 ح 10، عليٰ تصحيف فى المطبوع وهو فى النسخة الباكستانية ص 636 عل الصواب) التمهيد 82/22، الاستذكار: 1395، و أخرجه أحمد (343/3) والنسائي فى الكبريٰ (491/3 ح 6018) من حديث مالك به وصححه ابن حبان (الموارد: 1192) وابن الجارود (927) و الحاكم (296/4، 297) ووافقه الذهبي.»
|