زکوٰۃ کے مسائل ज़कात के मसले غلام اور گھوڑے پر کوئی زکوٰۃ نہیں ہے “ ग़ुलाम और घोड़े पर ज़कात नहीं ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے میں کوئی صدقہ (زکوٰة) نہیں ہے۔“ عبداللہ بن دینار کی بیان کردہ حدیثیں مکمل ہوئیں۔
تخریج الحدیث: «299- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 277/1 ح 617، ك 17 ب 23 ح 37) التمهيد 123/17، الاستذكار: 568، و أخرجه مسلم (982) من حديث مالك به»
|