طہارت کے مسائل पवित्रता के नियम نیند سے بیداری پر ہاتھ دھونا “ सो कर उठने के बाद हाथ धोना ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی نیند سے بیدار ہو تو وضو کے پانی میں اپنا ہاتھ داخل کرنے سے پہلے اسے دھوئے کیونکہ اسے پتا نہیں کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے؟۔“
تخریج الحدیث: «319- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 21/1 ح 36، ك 2 ب 2 ح 9) التمهيد 227/18، الاستذكار: 40 و أخرجه البخاري (162) من حديث مالك به.»
|