طہارت کے مسائل पवित्रता के नियम کتے کا جوٹھا نجس ہے “ कुत्ते का जूठा अपवित्र ( नापाक ) है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے برتن میں سے کتا پی لے تو اسے سات مرتبہ دھوئے۔“
تخریج الحدیث: «322- متفق عليه، الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 34/1 ح 64، ك 2 ب 6 ح 35) التمهيد 263/18، الاستذكار: 57 و أخرجه البخاري (172) من حديث مالك به.»
|