كتاب الرضاع کتاب: رضاعت کے احکام و مسائل 18. باب باب: عورتوں سے متعلق ایک اور باب۔
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت (سراپا) پردہ ہے، جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو تاکتا ہے“ ۱؎۔
یہ حدیث حسن غریب ہے۔ تخریج الحدیث: «تفرد المؤلف بہذا الشق بہذا السند، وأخرج أبوداود الصلاة (54/570) بہذا السند الشق الأول، لہذا الحدیث فقط ”صلاة المرأة في بیتہا…الخ (تحفة الأشراف: 9529) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (3109)، الإرواء (273)، التعليق على ابن خزيمة (1685)
|