كتاب الفرائض والوصايا كتاب الفرائض والوصايا وارث کی میراث کاٹنا منع ہے
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنے وارث کی میراث کاٹی تو روزِ قیامت اللہ تعالیٰ اس کی جنت کی میراث کاٹ دے گا۔ “ اسنادہ ضعیف جذا موضوع، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا موضوع، رواه ابن ماجه (2703 بلفظ: ’’من فر من ميراث وارثه‘‘ إلخ.) ٭ قال البوصيري: ’’ھذا إسناد ضعيف لضعف زيد العمي و ابنه عبد الرحيم‘‘ عبد الرحيم: کذاب فالسند موضوع.» |