كتاب الفرائض والوصايا كتاب الفرائض والوصايا ولدالزنا کی وراثت نہیں
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے کسی آزاد یا غلام عورت سے زنا کیا، (اور بچہ پیدا ہوا) تو وہ بچہ، ولد زنا ہے، وہ (اپنے زانی باپ کا) وارث ہو گا نہ اس کا باپ اس کا وارث ہو گا۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (2113) ٭ عبد الله بن لھيعة ضعيف مدلس و للحديث شاھد ضعيف عند ابن حبان في صحيحه (5964)» |