كتاب الفرائض والوصايا كتاب الفرائض والوصايا پیدا ہونے والا بچہ وارث ہے
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب بچہ پیدائش کے وقت آواز نکالے (چیخے اور پھر فوت ہو جائے) تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اس کی وراثت بھی تقسیم ہو گی۔ “ اسنادہ ضعیف جذا و الحدیث ضعیف، رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا والحديث ضعيف، رواه ابن ماجه (2750) و الدارمي (392/2 ح 3130) ٭ الربيع بن بدر: متروک، و تابعه سفيان بن سعيد الثوري و ھو مدلس و عنعن و تابعھما إسماعيل بن مسلم المکي (الترمذي: 1032) وھو ضعيف و أبو الزبير مدلس و عنعن.» |