كتاب الفرائض والوصايا كتاب الفرائض والوصايا مختلف المذہب آپس میں وارث نہیں
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دو مختلف دین کے حامل افراد باہم وارث نہیں ہو سکتے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، و أبو داود (2911) و ابن ماجه (2731)» |