سیر و سیاحت اور لشکر کشی فوجی دستوں کو مال غنیمت میں حصہ (اور انعام) دینا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کی طرف ایک چھوٹا لشکر بھیجا، میں بھی اس میں نکلا۔ وہاں ہمیں بہت سے اونٹ اور بکریاں مال غنیمت میں ملیں، تو ہم میں سے ہر ایک کے حصے میں بارہ بارہ اونٹ آئے اور رسول اﷲ نے ہمیں ایک ایک اونٹ مزید دیا۔
|