سیر و سیاحت اور لشکر کشی رات کے وقت حملہ میں دشمن کے بیوی بچوں کے مارے جانے کے متعلق۔
سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد اور ان کی عورتوں کے بارے میں سوال ہوا، جب رات کے چھاپے میں مارے جائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ انہی میں داخل ہیں۔
|