قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَأَنْ تُشْرِكُوا بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانًا وَأَنْ تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ[33]
کہہ دے میرے رب نے تو صرف بے حیائیوں کو حرام کیا ہے، جو ان میں سے ظاہر ہیں اور جو چھپی ہوئی ہیں اور گناہ کو اور ناحق زیادتی کو اور یہ کہ تم اللہ کے ساتھ اسے شریک ٹھہرائو جس کی اس نے کوئی دلیل نہیں اتاری اور یہ کہ تم اللہ پر وہ کہو جو تم نہیں جانتے۔[33]
قُلْ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
إِنَّمَا | |
Adding Soon |
حَرَّمَ | ح ر م |
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
| | . |
|
رَبِّيَ | ر ب ب |
Adding Soon |
الْفَوَاحِشَ | ف ح ش |
فَاحِشَة:زنا کے قریب لے جانے والے کاموں اور باتوں یا اس کے الزام کے لیے آتا ہے جو ثبوت کا محتاج ہو۔ زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
ظَهَرَ | ظ ه ر |
ظَهَرَ:ظاہری واقعات و حالات سے واقفیت بہم پہنچانے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | اَظْهَرَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «ظَهَرَ» سے «اَظْهَرَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
مِنْهَا | |
Adding Soon |
وَمَا | |
Adding Soon |
بَطَنَ | ب ط ن |
بَاطِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔ خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
| | . | بَطَائِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔ خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
| | . |
|
وَالْإِثْمَ | أ ث م |
Adding Soon |
وَالْبَغْيَ | ب غ ي |
بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔ زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
| | . |
|
بِغَيْرِ | غ ي ر |
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔ بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| | . |
|
الْحَقِّ | ح ق ق |
Adding Soon |
وَأَنْ | |
Adding Soon |
تُشْرِكُوا | ش ر ك |
Adding Soon |
بِاللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
لَمْ | |
Adding Soon |
يُنَزِّلْ | ن ز ل |
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| | . | اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| | . |
|
بِهِ | |
Adding Soon |
سُلْطَانًا | س ل ط |
سُلْطَان:جب اقتدار اور شان و شوکت کا اظہار مقصود ہو تو «سُلْطَان» کا لفظ آئے گا۔ مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
| | . |
|
وَأَنْ | |
Adding Soon |
تَقُولُوا | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
عَلَى | |
Adding Soon |
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
لَا | |
Adding Soon |
تَعْلَمُونَ | ع ل م |
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|