قرآن مجيد

سورة الممتحنة
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَنْ لَا يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلْنَ أَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ يَفْتَرِينَهُ بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَأَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ فَبَايِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ[12]
اے نبی! جب تیرے پاس مومن عورتیں آئیں، تجھ سے بیعت کرتی ہوں کہ وہ نہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک ٹھہرائیں گی اور نہ چوری کریں گی اور نہ زنا کریں گی اور نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی اور نہ کوئی بہتان لائیں گی جو اپنے ہاتھوں اور اپنے پاؤں کے درمیان گھڑ رہی ہوں اور نہ کسی نیک کام میں تیری نافرمانی کریں گی تو ان سے بیعت لے لے اور ان کے لیے اللہ سے بخشش کی دعا کر۔ یقینا اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[12]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَا أَيُّهَا Adding Soon
النَّبِيُّن ب أ
اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
إِذَا Adding Soon
جَاءَكَج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
الْمُؤْمِنَاتُأ م ن Adding Soon
يُبَايِعْنَكَب ي ع Adding Soon
عَلَى Adding Soon
أَنْ Adding Soon
لَا Adding Soon
يُشْرِكْنَش ر ك Adding Soon
بِاللَّهِأ ل ه Adding Soon
شَيْئًاش ي أ Adding Soon
وَلَا Adding Soon
يَسْرِقْنَس ر ق Adding Soon
وَلَا Adding Soon
يَزْنِينَز ن ي
زِنَا:معروف لفظ ہے غیر مرد اور غیر عورت کا آپس میں بدفعلی کرنا۔
زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
.
وَلَا Adding Soon
يَقْتُلْنَق ت ل Adding Soon
أَوْلَادَهُنَّو ل د
اَوْلَاد:اولاد بیٹے ، بیٹیاں، پوتے ، پوتیاں اور آگے تک۔
اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
.
وَالِدٌ:والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
وَالِدٌ، اَبْ،
وَلِوَالِدَيْكَ:ماں باپ دونوں کے لیے والدین کا لفظ آئے گا۔
.
وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ:آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔
اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
.
ولد ، ولید ، مولود:ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔
ولد ، ولید ، مولود،
.
وَلَا Adding Soon
يَأْتِينَأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
بِبُهْتَانٍب ه ت
بُھْتَان:بے بنیاد الزامات ، اصل بات کو توڑ موڑ کر بنایا ہوا قصہ۔
بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
.
يَفْتَرِينَهُف ر ي
افتراء:فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کی خاطر جھوٹ تراشنا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
اِفْتَرَآء:بناوٹی عقائد جو خود تراش کر اللہ کی طرف منسوب کر دیے جائیں یا جو اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا کریں۔
بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
.
بَيْنَب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
أَيْدِيهِنَّي د ي Adding Soon
وَأَرْجُلِهِنَّر ج ل Adding Soon
وَلَا Adding Soon
يَعْصِينَكَع ص ي Adding Soon
فِي Adding Soon
مَعْرُوفٍع ر ف
عَرَّفَ:علامات اور نشانات سے بات سمجھانا ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
عُرف:ہوا کا آہستگی کے ساتھ چلنا جبکہ راحت بھی شامل ہو۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اِعْتَرَفَ:اپنے جرم کا اقرار کرنا جو زمانہ ماضی میں ہو چکا ہوتا ہے۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
فَبَايِعْهُنَّب ي ع Adding Soon
وَاسْتَغْفِرْغ ف ر Adding Soon
لَهُنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
غَفُورٌغ ف ر Adding Soon
رَحِيمٌر ح م Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com