قرآن مجيد

سورة محمد
إِنَّ اللَّهَ يُدْخِلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَالَّذِينَ كَفَرُوا يَتَمَتَّعُونَ وَيَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَامُ وَالنَّارُ مَثْوًى لَهُمْ[12]
یقینا اللہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور جنھوں نے نیک اعمال کیے ان جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا فائدہ اٹھاتے اور کھاتے ہیں، جس طرح چوپائے کھاتے ہیں اور آگ ان کے لیے رہنے کی جگہ ہے۔[12]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
يُدْخِلُد خ ل Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
آمَنُواأ م ن Adding Soon
وَعَمِلُواع م ل Adding Soon
الصَّالِحَاتِص ل ح Adding Soon
جَنَّاتٍج ن ن
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
.
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
.
تَجْرِيج ر ي
جَرٰي:کسی چیز کا دور تک یا دیر تک بہتے یا چلتے جانا ہے۔
اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
.
مِنْ Adding Soon
تَحْتِهَات ح ت Adding Soon
الْأَنْهَارُن ه ر Adding Soon
وَالَّذِينَ Adding Soon
كَفَرُواك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
يَتَمَتَّعُونَم ت ع Adding Soon
وَيَأْكُلُونَأ ك ل Adding Soon
كَمَا Adding Soon
تَأْكُلُأ ك ل Adding Soon
الْأَنْعَامُن ع م
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
وَالنَّارُن و ر
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
نَارَ، لَظَى،
.
مَثْوًىث و ي
ثوٰي:موروثی طور پر کسی جگہ آباد ہونے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
لَهُمْ Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com