قرآن مجيد

سورة سبأ
وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ مِنَّا فَضْلًا يَا جِبَالُ أَوِّبِي مَعَهُ وَالطَّيْرَ وَأَلَنَّا لَهُ الْحَدِيدَ[10]
اور بلاشبہ یقینا ہم نے دائود کو اپنی طرف سے بڑا فضل عطا کیا، اے پہاڑو! اس کے ساتھ تسبیح کو دہرائو اور پرندے بھی اور ہم نے اس کے لیے لوہے کو نرم کر دیا۔[10]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَقَدْ Adding Soon
آتَيْنَاأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
دَاوُودَ Adding Soon
مِنَّا Adding Soon
فَضْلًاف ض ل
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
يَا جِبَالُج ب ل Adding Soon
أَوِّبِيأ و ب Adding Soon
مَعَهُ Adding Soon
وَالطَّيْرَط ي ر
طَارَ ، اِسْتَطَار:پرندہ کا اڑنا
اَذْرٰي ذرو، نسف، طَارَ ، اِسْتَطَار،
.
طَائِر:اعمال کے نتیجہ پر اختیار نہ رہنے کی وجہ سے اعمال نامہ کو طائرکہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
طَائِر:اعمال کے نتیجہ میں متوقع بدبختی۔
شِقْوَة، نَحُوْسَة، طَائِر، شَئُوْم، حُسُوْم،
.
اِسْتَطَارَ:کسی چیز کا فضا میں بکھر کر پھیل جانا۔
اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
.
وَأَلَنَّال ي ن Adding Soon
لَهُ Adding Soon
الْحَدِيدَح د د
حد:ایک ہی چیز کو آخری انتہا یا آخری کنارا جو اسے دوسری چیزوں سے ملنے سے روک دے۔
برزخ، حجر، حجز، حد،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com