ذَلِكَ وَمَنْ يُعَظِّمْ حُرُمَاتِ اللَّهِ فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَأُحِلَّتْ لَكُمُ الْأَنْعَامُ إِلَّا مَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ[30]
یہ اور جو کوئی اللہ کی حرمتوں کی تعظیم کرے تو وہ اس کے لیے اس کے رب کے ہاں بہتر ہے اور تمھارے لیے مویشی حلال کر دیے گئے ہیں سوائے ان کے جو تمھیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں۔پس بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات سے بچو۔[30]
ذَلِكَ | |
Adding Soon |
وَمَنْ | |
Adding Soon |
يُعَظِّمْ | ع ظ م |
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
| | . |
|
حُرُمَاتِ | ح ر م |
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
| | . |
|
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
فَهُوَ | |
Adding Soon |
خَيْرٌ | خ ي ر |
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
لَهُ | |
Adding Soon |
عِنْدَ | ع ن د |
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
| | . |
|
رَبِّهِ | ر ب ب |
Adding Soon |
وَأُحِلَّتْ | ح ل ل |
حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔ نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| | . | اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| | . | حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
لَكُمُ | |
Adding Soon |
الْأَنْعَامُ | ن ع م |
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
إِلَّا | |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
يُتْلَى | ت ل و |
Adding Soon |
عَلَيْكُمْ | |
Adding Soon |
فَاجْتَنِبُوا | ج ن ب |
جُنُب:جُنُب بمعنی اجنبی بھی اور ناپاک بھی نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| | . | جَنَبَ:کسی کو الگ کرکے کسی مصیبت سے دور رکھنا۔ فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| | . | تَجَنَّبَ:کسی چیز سے الگ ہو کر دور چلے جانا تا کہ مصیبت سے نجات ہو۔ تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| | . | جَنَبَ:کسی چیز سے دور لے جا کر بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِجْتَنَبَ:کسی چیز یا کام سے دور رہ کر بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
الرِّجْسَ | ر ج س |
Adding Soon |
مِنَ | |
Adding Soon |
الْأَوْثَانِ | و ث ن |
اَوْثَان:مخصوص مقامات اور شجر و حجر وغیرہ جن میں خدائی صفات تسلیم کی جاتیں اور ان کی عبادت کی جائے۔ صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
| | . |
|
وَاجْتَنِبُوا | ج ن ب |
جُنُب:جُنُب بمعنی اجنبی بھی اور ناپاک بھی نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| | . | جَنَبَ:کسی کو الگ کرکے کسی مصیبت سے دور رکھنا۔ فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| | . | تَجَنَّبَ:کسی چیز سے الگ ہو کر دور چلے جانا تا کہ مصیبت سے نجات ہو۔ تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| | . | جَنَبَ:کسی چیز سے دور لے جا کر بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِجْتَنَبَ:کسی چیز یا کام سے دور رہ کر بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
قَوْلَ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
الزُّورِ | ز و ر |
Adding Soon |