لَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ مَا لَمْ تَمَسُّوهُنَّ أَوْ تَفْرِضُوا لَهُنَّ فَرِيضَةً وَمَتِّعُوهُنَّ عَلَى الْمُوسِعِ قَدَرُهُ وَعَلَى الْمُقْتِرِ قَدَرُهُ مَتَاعًا بِالْمَعْرُوفِ حَقًّا عَلَى الْمُحْسِنِينَ[236]
تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم عورتوں کو طلاق دے دو، جب تک تم نے انھیں ہاتھ نہ لگایا ہو، یا ان کے لیے کوئی مہر مقرر نہ کیا ہو اور انھیں سامان دو، وسعت والے پر اس کی طاقت کے مطابق اور تنگی والے پر اس کی طاقت کے مطابق ہے، سامان معروف طریقے کے مطابق دینا ہے، نیکی کرنے والوں پر یہ حق ہے۔[236]
لَا | |
Adding Soon |
جُنَاحَ | ج ن ح |
جَنَاحَ:ان دونوں کا مجموعہ یعنی کندھے سے انگلی کے سرے تک «جَنَاحَ» ہے۔ جَنَاحَ، عَضُد، ذِرَاع،
| | . |
|
عَلَيْكُمْ | |
Adding Soon |
إِنْ | |
Adding Soon |
طَلَّقْتُمُ | ط ل ق |
طلاق:الطلاق اور تسریح دونوں لفظ عورت کی جدائی یا عام مفہوم میں طلاق کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔ الطلاق میں تخلیہ ضروری اور ارسال جزوی شرط ہے جب کے تسریخ میں لازمی جز ارسال ہے اور وہ بھی آسانی وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ تحرير، طلاق، تسريح،
| | . |
|
النِّسَاءَ | ن س و |
نِسَاءٌ:عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
لَمْ | |
Adding Soon |
تَمَسُّوهُنَّ | م س س |
Adding Soon |
أَوْ | |
Adding Soon |
تَفْرِضُوا | ف ر ض |
فَارِض:عمر رسیدہ گائے یا بیل کے لئے مخصوص لفظ۔ شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
| | . |
|
لَهُنَّ | |
Adding Soon |
فَرِيضَةً | ف ر ض |
فَارِض:عمر رسیدہ گائے یا بیل کے لئے مخصوص لفظ۔ شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
| | . |
|
وَمَتِّعُوهُنَّ | م ت ع |
Adding Soon |
عَلَى | |
Adding Soon |
الْمُوسِعِ | و س ع |
Adding Soon |
قَدَرُهُ | ق د ر |
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔ خَرَصَ، قَدَّرَ،
| | . |
|
وَعَلَى | |
Adding Soon |
الْمُقْتِرِ | ق ت ر |
اَقْنٰي:اپنے عیال میں نان و نفقہ میں بخل کرنا یا اپنی ذات پر بھی کنجوسی کرنا۔ بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
| | . |
|
قَدَرُهُ | ق د ر |
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔ خَرَصَ، قَدَّرَ،
| | . |
|
مَتَاعًا | م ت ع |
Adding Soon |
بِالْمَعْرُوفِ | ع ر ف |
عَرَّفَ:علامات اور نشانات سے بات سمجھانا ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . | عُرف:ہوا کا آہستگی کے ساتھ چلنا جبکہ راحت بھی شامل ہو۔ رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| | . | اِعْتَرَفَ:اپنے جرم کا اقرار کرنا جو زمانہ ماضی میں ہو چکا ہوتا ہے۔ اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
| | . |
|
حَقًّا | ح ق ق |
Adding Soon |
عَلَى | |
Adding Soon |
الْمُحْسِنِينَ | ح س ن |
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|