وَإِنْ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوهُنَّ وَقَدْ فَرَضْتُمْ لَهُنَّ فَرِيضَةً فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ إِلَّا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ وَأَنْ تَعْفُوا أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَلَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَيْنَكُمْ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ[237]
اور اگر تم انھیں اس سے پہلے طلاق دے دو کہ انھیں ہاتھ لگائو، اس حال میں کہ تم ان کے لیے کوئی مہر مقرر کر چکے ہو تو تم نے جو مہر مقرر کیا ہے اس کا نصف (لازم) ہے، مگر یہ کہ وہ معاف کر دیں، یا وہ شخص معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے اور یہ (بات) کہ تم معاف کر دو تقویٰ کے زیادہ قریب ہے اور آپس میں احسان کرنا نہ بھولو، بے شک اللہ اس کو جو تم کر رہے ہو، خوب دیکھنے والا ہے۔[237]
وَإِنْ | |
Adding Soon |
طَلَّقْتُمُوهُنَّ | ط ل ق |
طلاق:الطلاق اور تسریح دونوں لفظ عورت کی جدائی یا عام مفہوم میں طلاق کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔ الطلاق میں تخلیہ ضروری اور ارسال جزوی شرط ہے جب کے تسریخ میں لازمی جز ارسال ہے اور وہ بھی آسانی وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ تحرير، طلاق، تسريح،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
قَبْلِ | ق ب ل |
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| | . |
|
أَنْ | |
Adding Soon |
تَمَسُّوهُنَّ | م س س |
Adding Soon |
وَقَدْ | |
Adding Soon |
فَرَضْتُمْ | ف ر ض |
فَارِض:عمر رسیدہ گائے یا بیل کے لئے مخصوص لفظ۔ شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
| | . |
|
لَهُنَّ | |
Adding Soon |
فَرِيضَةً | ف ر ض |
فَارِض:عمر رسیدہ گائے یا بیل کے لئے مخصوص لفظ۔ شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
| | . |
|
فَنِصْفُ | ن ص ف |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
فَرَضْتُمْ | ف ر ض |
فَارِض:عمر رسیدہ گائے یا بیل کے لئے مخصوص لفظ۔ شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
| | . |
|
إِلَّا | |
Adding Soon |
أَنْ | |
Adding Soon |
يَعْفُونَ | ع ف و |
عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
أَوْ | |
Adding Soon |
يَعْفُوَ | ع ف و |
عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
الَّذِي | |
Adding Soon |
بِيَدِهِ | ي د ي |
Adding Soon |
عُقْدَةُ | ع ق د |
Adding Soon |
النِّكَاحِ | ن ك ح |
Adding Soon |
وَأَنْ | |
Adding Soon |
تَعْفُوا | ع ف و |
عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
أَقْرَبُ | ق ر ب |
Adding Soon |
لِلتَّقْوَى | و ق ي |
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
تَنْسَوُا | ن س ي |
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔ نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
| | . |
|
الْفَضْلَ | ف ض ل |
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
بَيْنَكُمْ | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
إِنَّ | |
Adding Soon |
اللَّهَ | أ ل ه |
Adding Soon |
بِمَا | |
Adding Soon |
تَعْمَلُونَ | ع م ل |
Adding Soon |
بَصِيرٌ | ب ص ر |
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
| | . |
|