قرآن مجيد

سورة البقرة
وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ وَلَا تُقَاتِلُوهُمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتَّى يُقَاتِلُوكُمْ فِيهِ فَإِنْ قَاتَلُوكُمْ فَاقْتُلُوهُمْ كَذَلِكَ جَزَاءُ الْكَافِرِينَ[191]
اور انھیں قتل کرو جہاں انھیں پائو اور انھیں وہاں سے نکالو جہاں سے انھوں نے تمھیں نکالا ہے اور فتنہ قتل سے زیادہ سخت ہے اور مسجد حرام کے پاس ان سے نہ لڑو، یہاں تک کہ وہ اس میں تم سے لڑیں، پھر اگر وہ تم سے لڑیں تو انھیں قتل کرو، ایسے ہی کافروں کی جزا ہے۔[191]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَاقْتُلُوهُمْق ت ل Adding Soon
حَيْثُح ي ث Adding Soon
ثَقِفْتُمُوهُمْث ق ف Adding Soon
وَأَخْرِجُوهُمْخ ر ج Adding Soon
مِنْ Adding Soon
حَيْثُح ي ث Adding Soon
أَخْرَجُوكُمْخ ر ج Adding Soon
وَالْفِتْنَةُف ت ن
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
.
فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔
فِتْنَة، عَذَرَ،
.
أَشَدُّش د د Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْقَتْلِق ت ل Adding Soon
وَلَا Adding Soon
تُقَاتِلُوهُمْق ت ل Adding Soon
عِنْدَع ن د
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔
عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
.
الْمَسْجِدِس ج د Adding Soon
الْحَرَامِح ر م
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
.
حَتَّى Adding Soon
يُقَاتِلُوكُمْق ت ل Adding Soon
فِيهِ Adding Soon
فَإِنْ Adding Soon
قَاتَلُوكُمْق ت ل Adding Soon
فَاقْتُلُوهُمْق ت ل Adding Soon
كَذَلِكَ Adding Soon
جَزَاءُج ز ي
جَزَا:وہ بدلہ جو کسی صورت کم نہ ہو۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
جَزَا:پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
الْكَافِرِينَك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com