قرآن مجيد

سورة البقرة
وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنْتَ عَلَيْهَا إِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّنْ يَنْقَلِبُ عَلَى عَقِبَيْهِ وَإِنْ كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلَّا عَلَى الَّذِينَ هَدَى اللَّهُ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوفٌ رَحِيمٌ[143]
اور اسی طرح ہم نے تمھیں سب سے بہتر امت بنایا، تاکہ تم لوگوں پر شہادت دینے والے بنو اور رسول تم پر شہادت دینے والا بنے اور ہم نے وہ قبلہ جس پر تو تھا، مقرر نہیں کیا تھا مگر اس لیے کہ ہم جان لیں کون اس رسول کی پیروی کرتا ہے، اس سے (جدا کر کے) جو اپنی دونوں ایڑیوں پر پھر جاتا ہے اور بلاشبہ یہ بات یقینا بہت بڑی تھی مگر ان لوگوں پر جنھیں اللہ نے ہدایت دی اور اللہ کبھی ایسا نہیں کہ تمھارا ایمان ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر یقینا بے حد شفقت کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[143]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَكَذَلِكَ Adding Soon
جَعَلْنَاكُمْج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
أُمَّةًأ م م
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
وَسَطًاو س ط
وَسَط:یہ زیادہ وسیع مفہوم میں استعمال ہوتا ہے بہت سی اشیاء کا درمیان بھی وسط ہے اور اعمال کے بھی اوساط ہیں۔ یہ لفظ سب پر حاوی ہے۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
لِتَكُونُواك و ن Adding Soon
شُهَدَاءَش ه د
شَھِدَ:قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
عَلَى Adding Soon
النَّاسِن و س Adding Soon
وَيَكُونَك و ن Adding Soon
الرَّسُولُر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
عَلَيْكُمْ Adding Soon
شَهِيدًاش ه د
شَھِدَ:قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
وَمَا Adding Soon
جَعَلْنَاج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
الْقِبْلَةَق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
الَّتِي Adding Soon
كُنْتَك و ن Adding Soon
عَلَيْهَا Adding Soon
إِلَّا Adding Soon
لِنَعْلَمَع ل م
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
مَنْ Adding Soon
يَتَّبِعُت ب ع
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
الرَّسُولَر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
مِمَّنْ Adding Soon
يَنْقَلِبُق ل ب
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
.
عَلَى Adding Soon
عَقِبَيْهِع ق ب
عَاقِبَة:کسی کام کے انجام اور اس کے بدلہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
.
عَقِب:مرنے کے بعد کسی کی اولاد کو عَقِب کہہ سکتے ہیں اس کی زندگی میں نہیں۔
اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
.
عِقَاب:برے کام کا برا بدلہ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
عَاقَبَ:کسی کے پیچھے لگ کر اس کا مواخذہ کرنا اور سزا دینا ۔
عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
.
وَإِنْ Adding Soon
كَانَتْك و ن Adding Soon
لَكَبِيرَةًك ب ر
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
.
عَظِیْم:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
.
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
.
إِلَّا Adding Soon
عَلَى Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
هَدَىه د ي Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
وَمَا Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
لِيُضِيعَض ي ع
اَضَاعَ:عام ہے۔ کسی بھی وجہ سے کوئی چیز برباد کر دینا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
إِيمَانَكُمْأ م ن Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
بِالنَّاسِن و س Adding Soon
لَرَءُوفٌر أ ف Adding Soon
رَحِيمٌر ح م Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com