قرآن مجيد

سورة التوبة
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْأَحْبَارِ وَالرُّهْبَانِ لَيَأْكُلُونَ أَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنْفِقُونَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ[34]
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بے شک بہت سے عالم اور درویش یقینا لوگوں کا مال باطل طریقے سے کھاتے ہیں اور اللہ کے راستے سے روکتے ہیں اور جو لوگ سونا اور چاندی خزانہ بنا کر رکھتے ہیں اور اسے اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتے، تو انھیں دردناک عذاب کی خوش خبری دے دے۔[34]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَا أَيُّهَا Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
آمَنُواأ م ن Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
كَثِيرًاك ث ر
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
مِنَ Adding Soon
الْأَحْبَارِح ب ر Adding Soon
وَالرُّهْبَانِر ه ب Adding Soon
لَيَأْكُلُونَأ ك ل Adding Soon
أَمْوَالَم و ل Adding Soon
النَّاسِن و س Adding Soon
بِالْبَاطِلِب ط ل
بَطَلَ ، اَبْطَلَ:کسی عمل کے مخالف کوئی ایسا عمل جو پہلے عمل کو بے کار کر دے۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
وَيَصُدُّونَص د د
صَدَّ:چیخنا ، چلانا یا کراہنا۔
صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
.
عَنْ Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَالَّذِينَ Adding Soon
يَكْنِزُونَك ن ز Adding Soon
الذَّهَبَذ ه ب Adding Soon
وَالْفِضَّةَف ض ض
اِنْفَضَّ:کسی چیز کے پورے اجزاء کا آہستہ آہستہ متفرق ہونا اور پراگندہ ہوتے جانا ۔
اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
.
وَلَا Adding Soon
يُنْفِقُونَهَان ف ق Adding Soon
فِي Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
فَبَشِّرْهُمْب ش ر
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
انس، اناس، بشر،
.
بِعَذَابٍع ذ ب
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
أَلِيمٍأ ل م Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com