قرآن مجيد

سورة الأعراف
وَلَمَّا جَاءَ مُوسَى لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ قَالَ رَبِّ أَرِنِي أَنْظُرْ إِلَيْكَ قَالَ لَنْ تَرَانِي وَلَكِنِ انْظُرْ إِلَى الْجَبَلِ فَإِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهُ فَسَوْفَ تَرَانِي فَلَمَّا تَجَلَّى رَبُّهُ لِلْجَبَلِ جَعَلَهُ دَكًّا وَخَرَّ مُوسَى صَعِقًا فَلَمَّا أَفَاقَ قَالَ سُبْحَانَكَ تُبْتُ إِلَيْكَ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُؤْمِنِينَ[143]
اور جب موسیٰ ہمارے مقررہ وقت پر آیا اور اس کے رب نے اس سے کلام کیا تو اس نے کہا اے میرے رب ! مجھے دکھا کہ میں تجھے دیکھوں۔ فرمایا تو مجھے ہر گز نہ دیکھے گا اور لیکن اس پہاڑ کی طرف دیکھ، سو اگر وہ اپنی جگہ برقرار رہا تو عنقریب تو مجھے دیکھ لے گا۔ تو جب اس کا رب پہاڑ کے سامنے ظاہر ہوا تو اسے ریزہ ریزہ کر دیا اور موسیٰ بے ہوش ہو کر گر پڑا، پھر جب اسے ہوش آیا تو اس نے کہا تو پاک ہے، میں نے تیری طرف توبہ کی اور میں ایمان لانے والوں میں سب سے پہلا ہوں۔[143]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَمَّا Adding Soon
جَاءَج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
مُوسَى Adding Soon
لِمِيقَاتِنَاو ق ت Adding Soon
وَكَلَّمَهُك ل م
كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔
كَلَّمَ، خاطب،
.
تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔
لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
.
رَبُّهُر ب ب Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
رَبِّر ب ب Adding Soon
أَرِنِير أ ي Adding Soon
أَنْظُرْن ظ ر
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
إِلَيْكَ Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
لَنْ Adding Soon
تَرَانِير أ ي Adding Soon
وَلَكِنِ Adding Soon
انْظُرْن ظ ر
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
إِلَى Adding Soon
الْجَبَلِج ب ل Adding Soon
فَإِنِ Adding Soon
اسْتَقَرَّق ر ر
اَقْرَرَ:کسی عہد و پیمان پر قائم ہونا اور اس کا تعلق آئندہ سے ہوتا ہے۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
مَكَانَهُك و ن Adding Soon
فَسَوْفَ Adding Soon
تَرَانِير أ ي Adding Soon
فَلَمَّا Adding Soon
تَجَلَّىج ل و Adding Soon
رَبُّهُر ب ب Adding Soon
لِلْجَبَلِج ب ل Adding Soon
جَعَلَهُج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
دَكًّاد ك ك Adding Soon
وَخَرَّخ ر ر Adding Soon
مُوسَى Adding Soon
صَعِقًاص ع ق
صَاعِقَة:صَاعِقَة ، شدید کڑک کے ساتھ گرنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔
بَرْق، رَعْد، صَاعِقَة،
.
صَعِقَ:کسی آسمانی حادثہ سے بیہوش ہونے کے لیے۔
صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
.
فَلَمَّا Adding Soon
أَفَاقَف و ق Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
سُبْحَانَكَس ب ح Adding Soon
تُبْتُت و ب Adding Soon
إِلَيْكَ Adding Soon
وَأَنَا Adding Soon
أَوَّلُأ و ل Adding Soon
الْمُؤْمِنِينَأ م ن Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com