نمبر | آیات | تفسیر |
1 |
بڑی ہلاکت ہے ہر بہت طعنہ دینے والے، بہت عیب لگانے والے کے لیے۔ | |
2 |
وہ جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا ۔ | |
3 |
وہ گمان کرتا ہے کہ اس کا مال اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا۔ | |
4 |
ہرگز نہیں، یقینا وہ ضرور حُطمہ میں پھینکا جائے گا۔ | |
5 |
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ حطمہ کیا ہے؟ | |
6 |
اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے۔ | |
7 |
وہ جو دلوں پر جھانکتی ہے ۔ | |
8 |
یقینا وہ ان پر ( ہر طرف سے) بند کی ہوئی ہے ۔ | |
9 |
لمبے لمبے ستونوں میں ۔ |