تفسیر القرآن الکریم

سورة الهمزة
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ[6]
اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے۔[6]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 6) نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُ: نَارُ اللّٰهِ (اللہ کی آگ) اور الْمُوْقَدَةُ (بھڑکائی ہوئی)کہنے میں اس آگ کی جو ہولناکی بیان ہوئی ہے وہ کسی اور لفظ میں بیان ہو ہی نہیں سکتی۔