تفسیر احسن البیان

سورة الهمزة
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ[7]
جو دلوں پر چڑھتے چلی جائے گی۔ (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یعنی اس کی حرارت دل تک پہنچ جائے گی۔ اگرچہ دنیا کی آگ کے اندر بھی یہ خاصیت ہے کہ وہ دل تک پہنچ جائے لیکن وہ پہنچتی نہیں کیوں انسا کی موت اس سے پہلے ہی ہوجاتی ہے لیکن جہنم کی آگ دلوں تک پہنچے گی لیکن موت نہ آئے گی۔ باوجود آرزو کے۔