تفسیر احسن البیان

سورة الهمزة
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ[2]
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے۔ (1)[2]
تفسیر احسن البیان
اس سے مراد مال جمع کرتا ہے اور اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتا۔ ورنہ مطلق مال جمع کرکے رکھنا مذموم نہیں ہے۔ یہ مذموم اس وقت ہے جب اس میں زکوٰۃ اور انفاق فی سبیل اللہ نہ کا اہتمام نہ ہو۔