Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
ویب سائٹ کو اپ گریڈ کرنے اور مزید کتب پیش کرنے کے سلسلے میں ہمیں آپ کا تعاون درکار ہے۔
Reminder: Send Donation to cover charges
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب منتخب کریں
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
سلسله صحيحه
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
بلوغ المرام
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
الادب المفرد
سنن دارمی
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
مختصر صحيح بخاري
جزیہ وغیرہ کے بیان میں
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
ذمی کافروں سے جزیہ لینا اور حربی کافروں سے (کسی مصلحت سے) کچھ تعرض نہ کرنا۔
2
جب امام کسی بستی کے بادشاہ سے صلح کر لے تو کیا یہ صلح وہاں کے تمام لوگوں سے ہو؟
3
کسی ذمی کافر کو ناحق قتل کرنے والے کا کیسا گناہ ہے؟
4
جب مشرک لوگ مسلمانوں سے غداری کریں تو کیا (ان کی یہ خطا) ان کو معاف کر دی جائے؟
5
مشرکوں سے مال وغیرہ پر صلح کرنا، لڑائی چھوڑ دینا (جائز ہے) اور اس شخص کا گناہ بہت سخت ہے جو عہد کو پورا نہ کرے۔
6
اگر ذمی جادو کرے تو کیا اس کو معاف کر دیا جائے؟
7
دغابازی سے باز رہنا۔
8
اس شخص کا گناہ جس نے عہد کیا پھر عہد شکنی کی۔
9
نیک یا گنہگار سے عہد شکنی کرنے والوں کا گناہ۔
Back