Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
مکمل فہرست ابواب الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
602
صدقہ کی فضیلت
603
آپ صلی اللہ علیہ وسلم، آپ کی آل اور آپ کے غلاموں کے لیے صدقہ حلال نہیں
604
زیر کفالت افراد پر خرچ کرنا افضل ہے
605
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے صدقہ و خیرات کی تعریف
606
بیوی پر خرچ کرنا پھی صدقہ ہے
607
صدقے میں اعلیٰ چیزیں پیش کی جائیں صدقہ کرتے وقت قرابتداروں کو ترجیح دی جائے
608
غیر مسلم پر بھی صدقہ کیا جا سکتا ہے
609
صدقہ فطر
610
صدقہ کرنے میں جلدی کرنا اور اس کی وجہ مال کی معمولی مقدار کے ذریعے آتش دوزخ سے بچا جا سکتا ہے
611
زائد مال خرچ کر دینا بہتر ہے صدقہ دینے والا شخص لینے والے سے بہتر ہے
612
صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی
613
صدقہ کی مختلف اقسام
614
صدقے کی افضل صورتیں
615
مخفی صدقہ غضب الہی کو مٹاتا ہے
616
صدقہ کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے
617
صدقہ کرنے والوں کے لیے جنت کا باب الصدقہ
618
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جذبہ انفاق
619
خرچ کرنے والوں کے لیے فرشتوں کی دعا اور نہ کرنے والوں کے لیے ان کی بددعا
620
ہر مال سے جوڑا صدقہ کرنے کی فضیلت
621
بھوکے کو کھانا کھلانا
622
عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کے روز صدقہ کرنے کا حکم
623
پانی طلب کرنے والے کا مطالبہ پورا کرنا بھی صدقہ ہے
624
والدین کی طرف سے صدقہ کرنا، پانی بہتر صدقہ ہے
625
ہر عضو پر صدقہ ہے
626
قرضہ دینے کا اجر و ثواب
627
مال کو سنبھال کر نہ رکھا جائے وگرنہ . . .
628
مال و دولت باعث ہلاکت ہے، الا یہ کہ . . .
629
دوسرے کا مال کب قبول کیا جائے؟
630
بیوی اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر اپنے مال میں تصرف نہیں کر سکتی
631
لوگوں سے مستغنی ہونے کی کوشش کی جائے
632
ہاتھ کو صرف خیر و بھلائی کی طرف بڑھایا جائے
633
تالیف قلبی کی خاطر بعض لوگوں کو بعض پر ترجیج دینا
634
عمارتوں پر خرچ کرنا فضوں ہے، الایہ کہ . . .
635
عطیہ واپس لینے والے کی بری مثال
636
اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد اور صبر کی توفیق کب ملتی ہے؟
637
مفلس و نادار لوگوں کی اللہ تعالیٰ کے ہاں اہمیت
638
زکاۃ کے بغیر اسلام مکمل نہیں ہوتا
639
جانوروں کی زکوٰۃ کہاں وصول کی جائے؟
640
گھوڑے اور غلام پر زکوٰۃ نہیں
641
اس خزانے کی مذمت، جس کی زکوٰۃ ادا نہ کی جائے
642
کون سی فصل میں زکوٰۃ ہے؟
643
فصلوں پر زکوٰۃ کی شرح
644
زکوٰۃ وصول کرنے والا مجوزہ مقدار سے زیادہ نہیں لے سکتا
645
زکوٰۃ ادا کرنے والوں کا دنیوی انجام، اسلام کی زبوں حالی اور احادیث کی پیش گوئی
646
اونٹوں کی زکوٰۃ کی تفصیل
647
زکوٰۃ کے علاوہ بھی مال میں حق ہے
648
مشرکین سے تحفہ لینا کیسا ہے؟
649
غلام اور لونڈی کو آزاد کرنے کا ثواب
650
کون سا غلام آزاد کرنا افضل ہے؟
651
ترکہ چھوڑنا کیسا ہے؟
652
خزانہ و بال جان بھی ہے
653
غلام سے بہترین نسخہ، جسم کی بجائے روح پر زیادہ توجہ دی جائے
654
حرص بدترین صفت ہے،
655
بخیل کم از کم اپنی ذات پر تو خرچ کرے
656
فرع کا معنی و مفہوم اور اس کا حکم
657
صدقہ کرنے سے ستر شیطان کے جبڑے ٹوٹ جائے ہیں
658
اللہ تعالیٰ کے نام پر سوال کرنا کیسا ہے؟
659
ہر نیکی کا بدلہ دیا جائے، اگرچہ وہ دعا کی صورت میں ہو
660
اگر مسکین کو کھانا کھلانے کے بعد موت آ جائے تو. . .
661
لوگوں کو زائد پانی اور زائد گھاس سے منع کرنے کا انجام بد
662
کیا اوقیہ کا مالک سوال نہیں کر سکتا؟، کتنی مقدار کا مالک سوال نہیں کر سکتا؟
663
سوال کرنا باعث فقیری ہے کوئی نہ کوئی ملازمت تلاش کر لینی چاہیے
664
معذرت قبول کرلینی چاہیے
665
انسان اپنی حقیقت کو مدنظر رکھے، نہ کہ مال و دولت کو
Back