الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ترمذي تفصیلات
سوانح حیات:
امام ترمذی رحمہ اللہ
كتاب البيوع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
27. باب
27. باب: بائع اور مشتری کی رضا مندی اور اختیار سے متعلق ایک اور باب۔
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع کے بعد ایک اعرابی کو اختیار دیا۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب البيوع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1249]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/التجارات 18 (2184)، (تحفة الأشراف: 2834) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن أحاديث البيوع
قال الشيخ زبير على زئي: (1249) إسناده ضعيف / جه 2184 أبو الزبير عنعن (تقدم:10) وللحديث شواھد ضعيفة
● جامع الترمذي خير أعرابيا بعد البيع